امریکی صدر نے700ارب ڈالر مالیت کا نیشنل دفاعی اتھرائزیشن بل پر دستخط کردیے‘پاکستان کو فنڈ سے70ارب روپے ملیں گے
میاں محمد ندیم بدھ 13 دسمبر 2017 11:36
(جاری ہے)
مالیت کے دفاعی بل امریکی فوج کو جدید تر اور مزید مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا، مالیت دفاعی بل امریکی فوجی قوت کی بحالی کے عمل میں مددگار ہوگا۔
نیشنل دفاعی اتھرائزیشن بل کے متن کے مطابق رقم کولیشن سپورٹ فنڈکی مدمیں دی جائے گی، نیشنل دفاعی اتھرائزیشن بل کے مطابق پاکستان کیلئے70ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کانگریس میں ڈیموکریٹ ارکان سے بل کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.