ویرات ،انوشکا شرما کو اپنے ملک کی بجائے اٹلی میں شادی کا مشورہ فلمساز و ہدایتکار ادتیہ چوپڑا نے دیا
بیرون ملک شادی کا فیصلہ ممکنہ بھگدڑ،بدانتظامی کے علاوہ پاپا رازی فوٹوگرافرز کی جانب سے بیجا مداخلت کے پیش نظر کیا گیا
بدھ 13 دسمبر 2017 17:40
(جاری ہے)
انوشکا شرما کے بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کے سلسلے میں دوستوں اور خاندان کے لوگوں کیلئے دو استقبالیہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔
ایک تقریب 21 دسمبر کو دہلی اور دوسری 26 دسمبر کو ممبئی میں منعقد ہوگی۔شادی کی تقاریب کے بعد نوبیاہتا جوڑا ہنی مون منانے کیلئے جنوبی افریقہ روانہ ہوجائے گا اور وہاں سے واپسی کے بعد انوشکا شرما ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.