انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 2 جنوری 2018 تک توسیع کر دی
بدھ 13 دسمبر 2017 19:02
(جاری ہے)
بدھ کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سماعت کے دوران عمران خان کی جانب سے فیصل چوہدری ایڈوکیٹ پیش ہوئے، عمران خان نے عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا۔
عدالت نے عمران خان کے خلاف درج پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس ،ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس اور لاوڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال کے الزام میں درج مقد مات کی سماعت 2جنوری تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل عدالت نے عمران خان کو 19 دسمبر کو طلب کیا تھا۔ عمران خان کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت 4 مقدمات کی تاریخ سماعت تبدیل کر دی گئی ہے اور آئندہ سماعت 19 دسمبر کی بجائے 2 جنوری 2018 کو ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.