بلوچستان قدرتی وسائل اور افرادی قوت سے مالامال ہے ،گورنر بلوچستان
بدھ 13 دسمبر 2017 22:05
(جاری ہے)
ارتقاء اور ترقی کے سفر میں پیچھے رہ جانے والے علاقوں میں حقیقی ترقی کے عمل کے آغاز کے لئے بیرونی سرمایہ اور جدید ٹیکنالوجی کی اشد ضرورت ہے۔
ایک سوال کے جواب میں گورنر نے کہا کہ صوبہ میں ضروری بنیادی ڈھانچہ کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کو بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کو بھی دل کھول کر فنڈز فراہم کئے جانے چاہئے جو موجودہ صورتحال میں بہتری کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں۔ گورنر نے کہا کہ بلوچستان منتشر آبادی کے ساتھ ساتھ وسیع رقبہ پر مشتمل ہے اور یہاں صورتحال کو قابو میں رکھنا خاصا مشکل کام ہے تاہم موجودہ حکومت کے ٹھوس اقدامات سے خاصی بہتری آئی ہے۔ ردالفساد آپریشن سے بھی دہشت گردی کے خاتمے پر اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں گورنر نے کہاکہ تعلیم ہر ترقی کی بنیاد ہے اور اس کا اصل مقصد کردار سازی اور اخلاق سنوارنا ہے اگر ہمارے تعلیمی ادارے رواداری کے فروغ اور اختلا ف رائے کا احترام سکھانے میں کامیاب ہوگئے تو یہ ہماری بڑی کامیابی ہوگی۔ بردباری، رواداری اور اختلاف رائے کے احترام سے ہی ایک صحت مند معاشرے کے لئے راہ ہموار ہوجاتی ہے۔ آخر میں مہمانان گرامی کے درمیان یادگاری شیلڈز کا تبادلہ ہوا۔مزید اہم خبریں
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.