وزیرستان میں شہید ہونیوالے بشارت حسین کو اوشکھڈ داس گلگت میں پورے فوجی عزاز کیساتھ سپرد خاک کیا گیا
وزیر علیٰ گلگت بلتستان ، فورس کمانڈر جی بی میجرجنرل ثاقب محمود ،آئی جی پویس سمیت اہم سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت
بدھ 13 دسمبر 2017 22:31
(جاری ہے)
نماز جنازے میں وزیر علیٰ گلگت بلتستان حافظ حفظ الرحمن ، فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجرجنرل ثاقب محمود ملک ،، انسپکٹرجنرل آف پولیس صابر احمد ، سپیکر قانون ساز اسمبلی فدا محمد ناشاد ، ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی جعفراللہ خان سمیت دیگر فوجی اور سول حکام اور شہید کے رشتہ داروں سمیت علاقے کے عوام کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔
تدفین کے موقعے پر پاک آرمی کے چاکوچوبند دستے نے شہید کو سلامی دی ۔واضح رہے کہ شہید بشارت حسین کے والد محمد حنیف کارگل کے غازی ہیں اور ان کے چھوٹے بھائی نے پہلے ہی ملک کے لئے اپنے جان نچھاور کی ہے جبکہ ان کے مذید دو بھائی بھی پاک فوج میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.