ترقیاتی کاموںمیں مصروف محنت کشوں کو مارنے والوں کے عزائم ناکام ہو رہے ہیں،
سی پیک منصوبے میں سب سے زیادہ روڈ اور ریل کے پراجیکٹ بلوچستان کے حصے میں آئے ہیں ،ہرنائی سبی ریلوے ٹریک اپریل 2018 میں کھول دیں گے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی سبی ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 دسمبر 2017 22:50
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے ریلوے ٹریک کی بحالی کے کام کے دوران شہید ہونے والوں کے ورثاء کے لئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔
اس سے قبل وفاقی وزیر ریلوے نے سبی ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ، صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال اور دیگر حکام بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے۔ وہ اسٹیشن کے مختلف شعبوں میں گئے اور تزئین وآرائش اور تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا ۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیرکو بتایا گیا کہ سبی ہرنائی134 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو مکمل کر لیا گیا ہے۔ سبی ہرنائی ریلوے ٹریک 2006 ء میں دہشت گردوں کے حملے میں بری طرح متاثر ہواتھا۔ منصوبہ میں ہرنائی سے خوست 24 کلومیٹر ریلوے ٹریک بحال ہونے کے بعد 2018 میں کھول دیا جائے گا۔ٹریک کی بحالی کے کام میں سیکورٹی فورسز اہم کردار اداکر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ہرنائی کے عوام مذکورہ ٹریک کی تباہی کے بعد تین اضلاع میںسے ہوتے ہوئے سبی پہنچتے تھے۔ ہرنائی خوست ٹریک کی بحالی سے ہرنائی کے زمینداراپنی تیار فصل کو سبی لا کر ملک کے دیگر علاقوں تک آسانی سے پہنچا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.