جنوبی پنجا ب کامر کز ہو نے کے با عث ملتا ن کی سبزی وغلہ منڈ یو ںکو انفرادی اہمیت حا صل ہے
جمعہ 15 دسمبر 2017 00:31
(جاری ہے)
ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر فنا نس ارشد گوپا نگ ،اسسٹنٹ کمشنر شجا ع آ با د ملک عبدالرئوف اور اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرعی ما ر کیٹنگ ملتا ن آ صف رضا بھی انکے ہمر اہ تھے ۔
ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے شجا ع آ با د سبز ی منڈ ی کے مختلف حصو ں کا معائنہ کر تے ہوئے کیا کہ تحصیل شجا ع آ با د کی بڑ ھتی ہو ئی آ با دی کی ضر وریا ت کو پورا کر نے کیلئے سبز ی منڈ ی کی نئی جگہ منتقلی نا گریز ہو چکی ہے کسان اپنی اجناس بر اہ راست منڈ ی تک لا سکیں ۔ضلعی انتظا میہ اس سلسلے میں لینڈ ایکوزیشن کا عمل فوری مکمل کر ے گی ۔اس موقع پر بریفنگ دیتے ہو ئے ۔اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹرزرعی مارکیٹنگ آ صف ر ضا نے بتایاکہ زرعی ما ر کیٹنگ قوانین کی شق 67 کے تحت تحصیل شجا ع آ با د سے منڈ ی شفٹ کر نے پرکا م کا آ غاز کردیا گیا ہے ۔موجود ہ منڈ ی کا روبا ری ضروریا ت کو پورا نہیں کر پا رہی ہے جس سے ٹر یفک مسا ئل بھی پیدا ہورہا ہے ۔آ صف رضا نے کہا کہ نئی منڈ ی سبزی میںبہتر ین سہولیا ت فراہم کی جا ئیں گی اور نئے آڑ ھتیو ں کو بھی کاروبارکے مواقع حا صل ہو نگے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.