زرعی فارمزکا موثر استعمال ممکن بنانے کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت
ہر فصل کا ہر سیزن میں سرکاری فارم پر ایک فارمر ڈے منعقد کیا جائے ‘ سیکرٹری زراعت محمد محمود
ہفتہ 16 دسمبر 2017 13:11
(جاری ہے)
ہر سرکاری زرعی فارم پر 500 نمائشی اور زیبائشی پودے بھی لگائے جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ تمام سرکاری فارمز کو جیو ٹیگ کیا جارہا ہے تاکہ فارم پر زرعی مداخل اور پیداوار سے متعلق معلومات حاصل کی جاسکیں اور فارموں کا صحیح سٹیٹس(Status) معلوم کیا جاسکے۔ سرکاری زرعی فارمز کو ماڈل فارمز بنانے کیلئے متعلقہ ڈائریکٹرز اور فارمز منیجر کو ٹریننگ دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق ڈویژنل سطح پر زرعی میلوں کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.