ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کر کے شہید بچوں کے خون سے غداری کی گئی‘ڈاکٹر طاہر القادری
حکمرانوں نے سانحہ اے پی ایس اور سانحہ مشرقی پاکستان سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا‘سربراہ عوامی تحریک
ہفتہ 16 دسمبر 2017 19:24
(جاری ہے)
حکمرانوں نے ہر دن ایکشن پلان کو ناکام کرنے میں گزارا ۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ آج قوم دوہرے، تہرے دکھوں اور غموں کا شکار ہے ۔جہاں ہمیں دہشتگردی کی جنگ میں73 ہزار سے زائد جانی قربانیاں کا غم ہے وہاں پاکستان کے دولخت ہونے کا بھی دکھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومیں سانحات سے سیکھتی ہیں اور مستقبل کا لائحہ عمل طے کرتی ہیں مگر حکمرانوں نے سانحہ اے پی ایس اور سانحہ مشرقی پاکستان سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔سانحہ مشرقی پاکستان کا واحد سبق تھا کہ پاکستان کو معاشی اور دفاعی اعتبار سے پائوں پر کھڑا کیا جاتا اور غیروں پر انحصار ختم کر دیا جاتا مگر آج پاکستان تاریخ کے بدترین قرضوں کے بوجھ تلے ہے اور حکمران ٹولہ فوج کے خلاف جنگ کرنے میں مصروف ہے۔دہشتگردی کے خاتمے کا ایک پہلو گڈگورننس ، وسائل کی منصفانہ تقسیم، قیادت کا صادق و امین ہونا، انسانی حقوق کا احترام ،بیروزگاری کا خاتمہ بھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.