طلبااپنی تعلیم کے دوران محنت ، جانفشانی اور لگن سے ملک اور قوم کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں ،مستقبل میں ملک اور قوم کی بھرپور خدمت کریں، سید ناصر شاہ
شہید ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی کے طلباکو عالمی سطح پر تعلیم و تربیت کے مواقع فراہم کرنے کے معاہدے کیے گئے ہیں جن سے ان کی صلاحیتیں مزید نکھریں گی،وزیر اطلاعات سندھ
ہفتہ 16 دسمبر 2017 20:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی کے طلبا، طالبات کو عالمی سطح پر تعلیم و تربیت کے مواقع فراہم کرنے کے معاہدے کیے گئے ہیں جن سے ان کی صلاحیتیں مزید نکھریں گی اور وہ مستقبل میں قانون اور انصاف کے تقاضاو ں پورا کرتے ہوئے معاشرے میں ایک نئی جدت او ر روح پھونکیں گیں، کیونکہ مستقبل ان سے وابستہ ہے، اور ان پر سب کی نظرلگی ہوئی ہے، وہ کل کے معمار اور قوم کی تقدیر بدلنے والے ہیں۔
سید ناصر حسین شاھ نے کہا کہ یونیورسٹی آئندہ دنوں میں مزید ترقی کرکے تعلیم کے میدان میں ایک نیا باب روشن کریں گے اور اسے ہر ممکن سہولیات اورمقا م دیا جا رہا ہے۔یہاں کے اساتذہ بھی اعلی معیار کے ہیں۔ اور ان کے تجربوں کی روشنی میں طلباو طالبات عالمی سطح پر ہر مقابلے میں آگے ہونگے۔قبل اذیں وائس چانسلر سید خالد علی اور رجسٹرار شرف علی شاہ نے یونیورسٹی کے اساتذہ اور طالبہ و طالبات کو سندھ حکومت کے مختلف منصوبوں، سہولیات اور ضروریات کے حوالے سے آگاہی دی اور کہا کہ عالمی سطح کے اداروں سے یونیورسٹی کو منسلک کیا گیا اور جدید یونیورسٹی کی سطح پر تعلیمی خدمات انجام دے رہیں ہے۔انہوں نے صوبائی حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاھ اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاھ کی خدمات کو بھی سراہا۔اور قانون و انصاف کی پاسداری، ملک کی سا لمیت کے لیے طلبہ و طالبات کو تلقین کی۔بعد میں صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاھ اور وائس چانسلرشہید ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی سید خالد علی نے اساتذہ، طلباو طالبات میں شیلڈز پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.