پاکستان سکواش فیڈریشن 17 سے 23 دسمبر تک ہونیوالے پاکستان اوپن سکوائش چمپئن شپ اور چیف آف دی ایئر سٹاف ویمن انٹرنیشنل سکوائش چمپئن شپ کی میزبانی کریگا
ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:11
(جاری ہے)
مردوں کی چمپئن شپ میں مصر کے مروان الشوربیگی جبکہ ہانگ کانگ کی اینی او کو سی اے ایس وویمن انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ میں ٹاپ سیڈ رکھا گیا ہے۔ ان مقابلوں کے کوالیفائینگ ر۱ؤنڈ 17 دسمبر سے جبکہ مین ر۱ؤنڈ 19 دسمبر 2017 ئ کو مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔
دونوں مقابلوں کے سیمی فائنلز اور فائنلز 21 سے 23 دسمبر کے درمیان کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اوپن سکواش چمپئن شپ جو کہ سکواش سرکٹ میں 10 سال بعد واپس ا?ئی ہے میں 50 ہزار ڈالرز انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ سی اے ایس وویمن انٹرنیشنل سکواش چمپئن شپ میں 25 ہزار ڈالرز انعامی رقم ہے جس میں ٹاپ رینکنگ خواتین سکواش پلئیرز حصہ لے رہی ہیں۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.