نامور گلوکارہ شبنم مجید نے میوزیکل اکیڈمی کا آغاز کردیا
موسیقی سمیت کسی بھی شعبے میں بغیر استاد کے آگے نہیں بڑھاجا سکتا ‘ خصوصی گفتگو
اتوار 17 دسمبر 2017 12:20
(جاری ہے)
میوزیکل اکیڈمی میں ہفتے میں تین روز پیر ،منگل اور بدھ موسیقی کی کلاس ہوتی ہے جس میںلاہور کے علاوہ دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے بچے بھی موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے آتے ہیں۔
اس حوالے سے گلو کارہ شبنم مجید نے ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری طویل عرصے سے اس طرز کے منصوبے کی خواہش تھی جسے اب عملی شکل دی گئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور میرے پاس آنے والے کئی بچے س ر میں گاتے ہیں جس سے گمان ہی نہیں ہوتا کہ یہ ابھی سیکھنے کے مراحل میںہیں۔ شبنم مجید نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ موسیقی سمیت کسی بھی شعبے میں بغیر استاد کے آگے نہیں بڑھاجا سکتا ۔مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.