ٹیکسز وصولی کے اہداف کیلئے چور راستوں کی بندش ، شرح میں کمی ، نظام میں پیچیدگیوں کا خاتمہ نا گزیر ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
ٹیکسیشن پالیسی میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے ،حکومت اور اس کے متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر پیشرفت دکھانا ہو گی‘ اشرف بھٹی
اتوار 17 دسمبر 2017 13:00
(جاری ہے)
عام عوام سمیت تمام شعبوںکے ٹیکس دہندگان کو ٹیکسیشن پالیسی کی مشاورت میں شامل کیا جائے اور ان کی تجاویز کو نظر انداز کرنے کی بجائے زیر غور لایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ پہلے سے ٹیکس کی ادائیگی کرنے والوں کو گھیرے میں لینے کی بجائے ٹیکسز کی شرح میں کمی اور وصولی کیلئے پیچیدگیوں کو ختم کر کے اسے سہل بنانے سے ٹیکس کا دائرہ کا ربڑھایا جا سکتا ہے ۔ ایس آر اوز کے ذریعے نئے ٹیکسز کے نفاذ کے سلسلے کو روکا جانا چاہیے ۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ ہم متعدد بار پیشکش کر چکے ہیں کہ نئے ٹیکس گزاروں کی تلاش کیلئے خود مارکیٹوں کے سروے کرانے کے لئے تیار ہیں لیکن بد قسمتی سے حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے تنظیموں کی تجاویز کو خاطر میں نہیں لایا جاتا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی اور صوبائی مختلف محکموں کے ذریعے ٹیکسز وصولی سے چور راستے کھلتے ہیںجنہیں بند کرکے ایک ہی جگہ وصولی کا موثر نظام لایا جانا چاہیے ۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.