ڈی ای او لسبیلہ کے حب کے مختلف سکولوں کے دورے،کلاسز کا جائز ہ لیا
اتوار 17 دسمبر 2017 15:02
(جاری ہے)
ڈی ای او نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول ساکران کا بھی دورہ کیا اورطالبات سے سوالات بھی کیے اور کلاس رومز کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر عبدالواحدشاکرنے دونوں اسکول کے اساتذہ کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہاکہ لسبیلہ تعلیمی حوالے سے اب آہستہ آہستہ آگے جارہاہے لیکن لسبیلہ کی تعلیمی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
اساتذہ محنت اور لگن سے اپنی فرائض انجام دیں ، ان کو درپیش مسائل حل کرنے کی ہرممکن کوشش کی اور وقار کو بحال رکھا جائے گا۔ انہوں نے اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم حب محمد رفیق بلوچ کو ہدایت کی کہ وہ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ساکران اور گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول ساکران کے اسکولز کے خستہ حال کمروں کا فوری طورپر پی سی ون تیارکرواکر انھیں ارسال کریں۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.