مجھے تنگ کرنے کیلئے میرا پاسپورٹ تجدید نہیں کیا جارہا ،جنرل (ر) پرویز مشرف
یہ سمجھ رہےہیں کہ پاسپورٹ تجدید نہ ہونےسے میں تنگ ہورہاہوں،نااہلی پرعدالتی فیصلے سےعمران خان کی مقبولیت پرکوئی خاص اثرنہیں پڑے گا،جہانگیرترین کواچھا وزیرپایا جواپنے کام کوسمجھتاہے۔نجی ٹی وی سےخصوصی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 17 دسمبر 2017 19:47
(جاری ہے)
منی لانڈرنگ حدیبیہ پیپرز ملز کے ذریعے ہی کی گئی۔
شریف برادران سے دس سال کا معاہد ہ ہوا تھا کہ وہ باہر ہی رہیں گے۔حدیبیہ کیس کا سیاسی یا انتقامی پہلو نہیں تھا بلکہ یہ کرپشن کا کیس تھا۔اسی طرح نوازشریف پرہائی جیکنگ کیس بھی سیاسی نہیں تھا اس کی پوری دنیا گواہ ہے۔نوازشریف کو ہائی جیکنگ کیس میں افتخار چوہدری کی عدالت سے ریلیف ملا۔پرویز مشرف نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ ناانصافی نہیں ہورہی ہے۔بلکہ نوازشریف تو خود دوسروں کیساتھ ناانصافی کرتے ہیں۔اب مجھے تنگ کرنے کیلئے میرا پاسپورٹ تجدید نہیں کررہے ،یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں اس اقدام سے تنگ ہورہاہوں۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.