صوبائی حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کو شروع کرکے انہیں پایہ تکمیل تک بھی پہنچایا جا رہا ہے،امتیاز شاہد قریشی
اتوار 17 دسمبر 2017 20:10
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک آئندہ اتوار کو شکردرہ کا دورہ کرینگے وہ اپنے دورہ کے موقع پر اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی افتتاح کریں گے اُنہوں نے کہا کہ متوقع دورہ صوبائی وزیر اعلیٰ کا خوش آئند ہے وزیر اعلیٰ اپنے دورہ شکردرہ کے موقع پر متعدد منصوبوں کا بھی اعلان کرینگے جس سے علاقے میں انقلاب برپا ہوگا اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملک میں صاف ستھری سیاست متعارف کی ہے جوتبدیلی کی واضح علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن ،کمیشن خوری اور اقرباء پروری گزشتہ حکومتوں کا وطیرہ رہا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے عوام کو فوری اور سستے ا نصاف دینے سمیت زندگی کے ہر شعبے میں سہولیات فراہم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے اور عوام کو گھر کی دہلیز پر سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.