ملک میں منفی فضا پیدا کرنے اور انتخابات کے التواء کی افواہیں پھیلانے میں بھی سیاستدان ہی ملوث ہیں،سینیٹرفرید احمد پراچہ
اتوار 17 دسمبر 2017 20:13
(جاری ہے)
فرید احمد پراچہ نے کہاجس طرح دھند کا موسم ٹریفک کے لئے خطرناک ہے ۔
اسی طرح ملک میں سیاسی دھند نے بھی موسم کو ابرآلود کررکھا ہے جس سے ملک وقوم پر بے یقینی کی تلوار لٹک رہی ہے۔ان حالات میں سیاسی جماعتوں کے لئے محفوظ راستہ یہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ اور ڈیموکریسی کو کسی بھی غیر آئینی شب خون سے بچانے کیلئے اکٹھے ہوں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میںکہا کہ جماعت اسلامی نے پورے ملک میں کرپشن فری تحریک چلائی ہے ۔اور ہمارا مطالبہ ہے کہ احتساب بلاتخصیص اور مستقل ہونا چاہئے۔عدلیہ کے فیصلہ کے بعد اب جبکہ جہانگیر ترین ناہل قرار دیئے جاچکے ہیں ۔پی۔ٹی۔آئی کیلئے بھی امتحان ہے کہ وہ جہانگیر ترین کو کسی نظر سے دیکھتی ہے ۔جماعت اسلامی ملک گیر جماعت ہے جس نے گذشتہ بلدیاتی انتخابات میں صوبہ خیبر کے چار اضلاع اور 17تحصیلوں میں حکومتیں قائم کیں۔قبل ازیں انہوں نے مولانا سیدابواعلی مودودی ؒ کے قریبی ساتھی اورجماعت کی مرکزی شوری کے رکن میاں محمد یوسف تہامی کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے انکی دینی، ملی ، سماجی اور سیاسی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی یورینیم ذخائر میں اضافے پر آئی اے ای او کو تشویش لاحق
-
دنیا افغانستان کے سیلاب زدہ بچوں کی مدد کریں، یونیسف کی اپیل
-
برطانیہ میں تارک وطن محنت کشوں کے حقوق کو لاحق خطرات پر تشویش
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت 10 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا اعلان
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
وزیر اعلٰی مریم نواز کا "ہمت کارڈ" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
-
تمام کیسز جھوٹے ہیں، کیسز کا سامنا کر کے سرخرو ہوں گا
-
قوم 2800 ارب روپے اس بجلی کے ادا کرے گی جو استعمال ہی نہیں کی گئی
-
آج سائفر کیس وڑ گیا
-
اچانک آندھی اور بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.