
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
سی پیک اور پاک ایران گیس لائن میں تعطل ملک وقوم کے مفاد میں نہیں، امریکہ کے کہنے پر دوستوں کو دشمن نہیں بناسکتے، اگر چین، ایران اور افغانستان سے لڑیں گے تو دشمن خوش ہوں گے، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ
پیر 3 جون 2024
21:47

(جاری ہے)
نیپرا، حکومت اور حکومتی پارٹیاں کے الیکٹرک کے خلاف کوئی کارروائی کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اس کی دشمن بنی ہوئی ہے، کراچی سے جو بھی دشمنی کرے گا جماعت اسلامی اس کی دشمن ہے۔
اہل کراچی نے پہلے بلدیاتی انتخابات اور پھر عام انتخابات میں جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن بلدیاتی انتخابات میں بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور عام انتخابات میں فارم47والوں کو مسلط کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کراچی کے عوام کو منظم، متحرک اور متحد کرے گی اور عید الاضحیٰ کے بعد ایک بڑی تحریک شروع کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے دورے کے موقع پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، نائب امراء کراچی راجا عارف سلطان، سیف الدین ایڈوکیٹ،سکریٹری اطلاعات کراچی زاہد عسکری،فیڈرل بی ایریا ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن کے رہنما بابر خان،پبلک ایڈ کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نجیب ایوبی،پبلک ایڈ کمیٹی کراچی کے نائب صدر عمران شاہد و دیگر بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
-
9 مئی مقدمات،علیمہ، عظمی خان، اعظم سواتی سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
پاک سعودی دفاعی معاہدہ اہم پیشرفت، ممکنہ خطرات بھی بڑھ گئے ‘اسد عمر
-
بنگلہ دیش: قومی انتخابات سے قبل 'اسلامی چھاتر شیبِر‘کی کامیابی سے اسلام پسندوں کو تقویت
-
امریکا کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنا انتہائی تاریک لمحہ ہے،سلامتی کونسل کی ہر ناکامی اس کی ساکھ کو مجروح کرتی ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد
-
سعودیہ نے معاہدے سے اسرائیل اور پاکستان نے ہندوستان کو پیغام دیا،خرم دستگیر
-
جلاؤ گھیراؤ کیس،اسد عمر ،اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 6اکتوبرتک توسیع
-
پاکستان نے افغانستان سے دراندازی کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کردئیے
-
کمبوڈیا میں پاکستانیوں کے انسانی اعضاء کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدہ،عالمی میڈیا نے پیشرفت کو خطے کیلئے اہم قرار دے دیا
-
غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، عاصم افتخار
-
سعودی عرب کے ساتھ معاہدے میں دیگر عرب ممالک کی شمولیت کیلئے دروازے بند نہیں ہیں،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.