نواز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد رہنمائوں سے ملاقاتوں،آئندہ کے لائحہ عمل بارے مشاورت شروع کر دی
جاتی امراء میں سابق وزیر اعظم سے سعد رفیق اور پرویز رشید کی ملاقات،مجموعی صورتحال اورآئندہ کے لائحہ عمل بارے تبادلہ خیال
پیر 18 دسمبر 2017 17:18
(جاری ہے)
گزشتہ روز وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اورمرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے جاتی امراء رائے ونڈ میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کر کے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے تبادلہ خیال کیا ۔
اس موقع پر سپریم کورٹ کی جانب سے حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے فیصلوں پر بھی گفتگو کی گئی ۔بتایاگیا ہے کہ ملاقات کے دوران عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ملک کے مختلف حصوں میں جلسوں کے شیڈول کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی اور اس میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.