سی سی آئی میں صوبے اور وفاق مل کر اتفاق رائے سے فیصلے کر رہے ہیں، سی سی آئی سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ ہو چکا ہے
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کا ایوان بالا میں اظہار خیال
پیر 18 دسمبر 2017 20:39
(جاری ہے)
کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی نے کہا کہ 18 ویں ترمیم میں چھوٹے صوبوں کے حقوق کی ضمانت دی گئی ہے، سی سی آئی کے اجلاس وقت پر ہونے چاہئیں۔
سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا سی سی آئی کے ایجنڈے پر اہم امور زیر بحث آنے چاہئیں۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد سی سی آئی کی اہمیت بہت بڑھ چکی ہے، وفاق اور صوبوں کے اپنے اپنے اختیارات ہیں، سی سی آئی میں اب تک تمام فیصلے اتفاق رائے سے ہوئے ہیں، وزیراعظم نے اس ٓحوالے سے گہری دلچسپی لی ہے، صوبے اور وفاق مل کر فیصلے کر رہے ہیں، سی سی آئی سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ ہو چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.