سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کی ہدایات ‘ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کا زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز کالج چھانگا مانگا کا دورہ
میٹریل کے معیار اور کوالٹی کا جائزہ لیا‘کالج کی مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنایا جائے ‘ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز طلعت رشید
منگل 19 دسمبر 2017 17:20
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ زیر تعمیر کالجز کی بلڈنگ میں استعمال ہونیوالے میٹریل اورکوالٹی کو چیک کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر ڈویلپمنٹ مانیٹرنگ کمیٹیاں بھی کام کر رہی ہیں تا کہ نمبر ون کوالٹی کے استعمال کو یقینی بنایا جا سکے ۔
بعدازاں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز طلعت رشید نے گورنمنٹ بوائز کالج چونیاں کا اچانک دورہ کیا ۔ انہوں نے کالج میں صفائی ستھرائی ‘سیکورٹی ‘اساتذہ کی حاضری اور بچوں کو دی جانیوالی تعلیم کے معیار کا جائزہ لیا ۔انہوں نے متعلقہ پرنسپل کو ہدایت کی کہ وہ کالج میں پینے کیلئے صاف پانی ‘صفائی ستھرائی اورسیکورٹی کے بہترین انتظامات کو مزید بہتر بنائیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی یا کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائیگا ۔مزید قومی خبریں
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.