وزیرخوراک بلال یاسین کا مختلف اضلاع میںشوگر ملوں کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری
جھنگ، اٹھارہ ہزاری اور شورکوٹ کی شوگر ملز میں گنا کاشتکاروں کو فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ ڈپٹی کمشنر آفس سے بذریعہ ویڈیولنک کسانوں کے مسائل کے حل پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کوبریفنگ
جمعہ 29 دسمبر 2017 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ گنے کی فروخت اور مڈل مین کے کردار کے خاتمے کے حوالے سے عملی اقدامات کرے اور ملوں کی انتظامیہ کی طرف سے وزن میں کمی اور ادائیگی میں تاخیراوررکاوٹ بارے کسانوں کی شکایات پرکا ازالہ بھی کیا جائے کیونکہ گنے کے کسانوں کے مسائل کے حل میں کسی قسم کی رکاوٹ ،سستی اور لا پرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔
اس موقع پرسیکرٹری کوآپریٹو صاحبزادہ شہریار سلطان، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ، متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر بھی موقع پر موجود تھے۔ قبل ازیں صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین نے ڈپٹی کمشنر آفس کے ویڈیولنک سسٹم کے تحت ضلع جھنگ میں گنے کے کسانوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کوبریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.