نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں،برطانوی میڈیا کا دعویٰ

نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دبائو ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے،برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘

ہفتہ 30 دسمبر 2017 22:30

نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں،برطانوی میڈیا کا ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 دسمبر2017ء) برطانوی جریدے نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں، نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دبائو ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دبائو ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں۔سعودی عرب میں معاملات طے پا سکتے ہیں ،نواز شریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھرچکے ہیں۔