فلم سٹار مہک نور اور زریں سمیت دیگر فنکاروں نے نئے سال کی آمد پر بھر پور جشن منایا
نئے سال کی آمدپر کیک بھی کاٹنے کی تقریبات منعقد کی گئی‘شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد میں شر کت
پیر 1 جنوری 2018 13:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فلم سٹار مہک کی جانب سے ڈرامہ ’’پروسن ‘‘کے فنکاروں کے ہمراہ تماثیل تھیٹرمیں کیک کاٹا جہاں اداکارہ نگار چوہدری ‘نشاء بھٹی ‘ڈرامہ ڈائر یکٹر نسیم وکی ‘اداکار گلفام ‘سرور میلسی اوراداکارہ سمیر انور سمیت دیگر بھی شریک ہوئے اور نئے سال کی آمد پر بھر پور جشن منایا جبکہ فلم سٹار زریں کی جانب سے لاہو ر کے علاقہ ڈیفنس میں نئے سال کی آمد پر کیک کاٹنے کی تقر یب منعقد کی گئی جس میں شوبز سے وابستہ شخصیات کی کثیر تعداد شر یک ہوئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.