سال 2017 پاکستان جوڈو کیلئے مایوس کن رہا
پیر 1 جنوری 2018 15:43
(جاری ہے)
پاکستان جوڈوفیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور میڈیاڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایاکہ سال 2017 میں پاکستان نے ہنگری میں ہونے والی سینئر جوڈو چیمپین شپ، ہانگ کانگ میں ایشین سینئر ، نومبر میں یو اے ای گرینڈ سلام اور دسمبر میں جاپان گرینڈ سلام میں قومی کھلاڑیوں نے پاکستان کی نمائندگی کی تاہم کوئی کھلاڑی ایونٹس میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھاسکے ۔
صرف یو اے ای گرینڈ سلام میں امتیاز نے کوآرٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ انہوں نے کہاکہ فیڈریشن نے نیشنل سینئر جوڈو چیمپین شپ کا انعقاد بھی کیا تاہم سال 2018 میں زیادہ سے زیادہ قومی ایونٹس کا انعقاد کریں گے تاکہ ان میں بین الاقوامی سطح کے لئے کھلاڑیوںکو تیار کیا جاسکے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.