چکوال، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا اجلاس
پیر 1 جنوری 2018 16:25
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ چکوال نے اجلاس کو بتایا کہ 15سی17جنوری 2018 سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم میں پانچ سال کی عمر تک کے 2لاکھ 2ہزار 420بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلوائے جائیں گے جس کیلئے محکمہ صحت کے زیر نگرانی679ٹیمیں کام کریں گی۔
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے کام بروقت سرانجام دیں اور پورے عزم کیساتھ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی بچہ پولیو کہ قطرے پلوائے بغیر نہ بچے۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی ہدایت کی کہ وہ اپنی تحصیلوں میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد کریں اور مہم کو 100فیصد کامیاب بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.