بھکر، ماہ دسمبر میں محکمہ بہبودآبادی 1744مریضوں کو مفت علاج معالجہ اورفیملی پلاننگ کی خدمات مہیا کی ،محمد رمضان اعوان
پیر 1 جنوری 2018 20:07
(جاری ہے)
خواتین کو ماں بچے کی صحت،ماں کے دودھ کی اہمیت،اولاد میں3سال کے وقفے کی اہمیت، کم عمری کی شادی کی حوصلہ شکنی،بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ،حاملہ خواتین کو غذائیت بارے آگہی، خواتین کو تولیدی صحت بارے آگہی اورحفظان صحت وماحول کی صفائی بارے آگہی بھی دی گئی۔
یہ کیمپس ان علاقوں میں منعقد کیے گئے جہاں پر فیملی پلاننگ وجنرل ہیلتھ کی سہولیات دستیاب نہ تھیں۔اس کے علاوہ علمائے کرام،نکاح خواںحضرات کے ساتھ تحصیل بھکر،منکیرہ اور دریاخان میںخصوصی سیشن کاانعقاد بھی کیاگیا تاکہ علمائے کرام بہبودآبادی پروگرام میںاپناکردار اداکریں ۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر(سی اینڈٹی)محمد رمضان اعوان نے ان خصوصی سیشنز کی نگرانی کی اورشرکاء کو محکمہ کی آگاہی مہم بارے تفصیلی طورپرآگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.