18کے پہلے دن پاکستان میں 14ہزار سے زائد بچے پیدا ہوئے ،ْ
یونیسیف پہلے دن پیدا ہونیوالے بچوں میں سے 90فیصد بچے کم ترقی یافتہ ممالک میں پیدا ہوئے،بھارت سرفہرست رہا
منگل 2 جنوری 2018 20:44
(جاری ہے)
یونیسف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سال 2018 کے پہلے ہی دن دنیا بھر میں اندازہ 3 لاکھ 86 ہزار بچے پیدا ہوئے جن میں سے 90 فیصد بچے کم ترقی یافتہ ممالک میں پیدا ہوئے۔
بیان کے مطابق ممکنہ طور پر2018 کا سب سے پہلا بچہ بحر اوقیانوس کے جزیرے کیریباتی میں پیدا ہوا ہوگا، جہاں سال کا سب سے پہلے آغاز ہوتا ہے۔2018 کے پہلے ہی دن سب سے زیادہ بچے 69 ہزار 70 بھارت میں پیدا ہوئے، دوسرے نمبر پر چین میں 44 ہزار 760 بچے پیدا ہوئے۔تیسرے نمبر پر افریقی ملک نائیجیریا رہا، جہاں 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 210 بچوں نے جنم لیا۔سال کے پہلے دن بچوں کی پیدائش کے حوالے سے پاکستان کا نمبر چوتھا رہا، اور یہاں 14 ہزار 910 بچوں نے 2018 میں آںکھ کھولی۔انڈونیشیا میں 13 ہزار 310، امریکا میں 11 ہزار 280، کانگو میں 9 ہزار 400، ایتھوپیا میں 9 ہزار 200 اور بنگلا دیش میں 8 ہزار 370 بچوں نے سال 2018 کے پہلے دن جنم لیا۔یونیسیف کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سال 2018 کے پہلے دن کئی بچے زندگی کو برقرار رکھنے میں ناکام بھی ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2016 میں اندازے کے مطابق ہر24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں 2600 بچے زندگی کی باز ہار گئے، اور ابتدائی ہفتے میں 20 لاکھ بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.