انسداددہشتگردی کی دفعہ کے تحت پاکستان میں کسی کو ضمانت نہیں ملی ،ْ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں عمران خان انوکھا لاڈلہ ہے ،ْدانیال عزیز
عمران خان کے کیس کو غور سے دیکھ رہے ہیں‘ فیصلے کے بعد تفصیلی پریس کانفرنس کر ینگے ،ْ وفاقی وزیر کی میڈیا سے بات چیت
منگل 2 جنوری 2018 23:06
(جاری ہے)
منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان کہتے رہے کہ سیاسی کیس ہے اس لئے پیش نہیں ہورہا،ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان انوکھا لاڈلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں سب کچھ ن لیگ کیخلاف ہورہا ہے ،ْآج دیکھنا ہے کہ انوکھے لاڈلے کے ساتھ عدالت کیا کرتی ہے ،وفاقی نے کہاکہ انسداد دہشتگردی دفعہ کے تحت کسی کو عبوری ضمانت نہیں ملتی لاڈلے کو ملی، عمران خان کے ساتھ خصوصی سلوک کیا جارہاہے، دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان کی جائیداد قرقی کا حکم ہوچکا تھا،کینیڈا سے آیا شخص بھی اشتہاری ہے جو قانون کی پاسداری کا دعویٰ کرتاہے۔مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.