امریکا کی جانب سے پاکستانی امداد کی معطلی خطے میں علاقائی امن کی کوششوں پر اثر انداز ہوگی ،ْترجما ن پاک فوج
۔پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں موجود نہیں ہیں، پاکستان کی قربانیوں پر شک سے دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات اور خطے میں پائیدار امن کی کوششیں متاثر ہوں گی ،ْمیجر جنرل آصف غور
جمعہ 5 جنوری 2018 23:22
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں موجود نہیں ہیں، پاکستان کی قربانیوں پر شک سے دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات اور خطے میں پائیدار امن کی کوششیں متاثر ہوں گی۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ پیسے کے لیے امن کے لیے لڑی۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی امداد کی معطلی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا عزم متاثر نہیں ہو گا۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ہم نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان برداشت کیا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.