وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی جانے والی تنظیموں کی فہرست جاری کردی
میاں محمد ندیم ہفتہ 6 جنوری 2018 12:20
(جاری ہے)
وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کے بارے میں اشتہارجاری کیا ہے-کالعدم قراردی جانے والی تنظیموں میں جماعت الدعوة اورفلاح انسانیت فاو¿نڈیشن‘لشکرجھنگوی‘تحریک طالبان پاکستان‘شیعہ ایکشن کمیٹی‘تحریک جعفریہ‘لشکرطیبہ‘سپاہ محمد‘خدام السلام‘بلوچستان لبریشن آرمی‘تحریک آزادی جموں وکشمیر‘جیش اسلام‘حزب التحریر‘لشکراسلام‘بلوچستان لبریشن فرنٹ‘پیپلزامن کمیٹی لیاری گروپ‘اہل سنت والجماعت‘الرشیدٹرسٹ‘غلامان صحابہ‘جیش محمد‘اسلامک سٹوڈنٹس موومنٹ‘جئے سندھ محاذاور داعش سمیت 72تنظیمیں شامل ہیں۔
اشتہارمیں کہا گیا ہے کہ انسداددہشت گردی ایکٹ1997اور اقوام متحدہ سیکورٹی ایکٹ1938کے تحت کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی مالی مدد ‘معاونت اور سہولیات فراہم کرنا قابل سزاجرم ہے۔ اس لئے عوام انہیں صدقات اورعطیات نہ دیں، شہری کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.