امید ہے اسلام آبادیونائیٹڈ ایک بار پھر پی ایس ایل چیمپئن بنے گی : آندرے رسل
ہفتہ 6 جنوری 2018 16:26
(جاری ہے)
اپنے ویڈیو پیغام میں آندرے رسل نے کہا کہ ” آپ سب کو پاکستان سپر لیگ کے اگلے سیزن میں نظر آﺅں گا ، منتظر ہوں کہ اسلام آباد یونائیٹڈ ایک بار پھر پی ایس ایل چیمپئن بنے،امید کرتا ہوں کہ 2018ءسال2017ءسے بہتر ثابت ہوگا “ ۔
یاد رہے کہ آندرے رسل پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باﺅلر بنے تھے، انہوں نے17.25کی اوسط سے 16وکٹیں حاصل کی تھیں ،ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث وہ ایونٹ کے دوسر ے ایڈیشن میں حصہ نہیں لے سکے تھے ۔پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22فروری کو شروع ہوگااور موجودہ چیمپئن پشاور زلمی پہلے میچ میں ملتان سلطانز کے مقابل ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.