سری دیوی کا فلاحی کاموں کیلئے پینٹنگز فروخت کرنیکا فیصلہ
اگلے ماہ دبئی میں ہونیوالی ایک نمائش میں اداکارہ کی پینٹنگز کو فروخت کیلئے پیش کیا جائیگا
پیر 8 جنوری 2018 12:56
(جاری ہے)
سری دیوی نے اب اپنی پینٹنگز کو فلاحی اداروں کی مدد کیلئے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ماہ دبئی میں ہونیوالی ایک نمائش میں انکی پینٹنگز کو فروخت کیلئے پیش کیا جائیگا۔
سری دیوی نے اداکارہ سونم کپور کی ڈیبیو فلم ’’سانوریا‘‘ میں انکے ایک روپ کو پینٹنگ میں ڈھالا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ سونم کپور کی یہ پینٹنگ مہنگے داموں فروخت ہو گی۔ سری دیوی نے مائیکل جیکسن کی بھی پینٹنگ بنا رکھی ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ان دونوں پینٹنگز کی بولی کا آغاز 10 لاکھ سے شروع ہو گا۔ یاد رہے کہ 2010 میں انٹرنیشنل آرٹ ہاؤس نے سری دیوی کو پینٹنگز کو فروخت کرنے کی پیشکش کی تھی جو انہوں نے مسترد کردی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.