حکومت کو اب جانا ہی ہوگا، نواز شریف اپنی کرپشن ب چانے کیلئے عدلیہ سے لڑائی لڑ رہے ہیں،کائرہ
اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوں تو حکومت پر دبائو بڑھے گا،نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 8 جنوری 2018 22:56
(جاری ہے)
اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوں تو حکومت پر دبائو بڑھے گا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم طاہر القادری کے جائزہ مطالبے پر ان کے ساتھ ہیں اگر مظلوموں کو اب بھی انصاف نہیں ملے گا تو پھر کب ملے گا قانون کا تقاضا ہے کہ شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ مستعفی ہوں ، شہباز شریف کے خلاف اب بھی کئی مقدمات ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کو اب جانا ہی ہوگا اور حکومت کو عوامی دبائو کے ذریعے گھر بھیجیں گے۔
اگر اپوزیشن کی تمام جماعتیں اکٹھی ہوں تو حکومت پر دبائو بڑھے گا انہوں نے کہا کہ ن واز شریف براہ راست عدلیہ پر تنقید کررہے ہیں وہ اپنی کرپشن کو بچانے کیلئے عدلیہ سے لڑائی لڑ رہے ہیں۔ عدالت اوراداروں کو نواز شریف کے دبائو سے آزاد کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئس لاینڈ کے عوام نے سڑکوں پر آکر وزیراعظم کو جانے پر مجبور کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.