ثناء اللہ زہری نے بلوچستان کی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ میاں نواز شریف کی اجازت سے دیا،ا س میں ہماری یا محمود اچکزئی کی کوئی تجویز شامل نہیں تھی ،بندرگاہوں اور جہاز رانی کے وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو کا انکشاف
منگل 9 جنوری 2018 23:18
(جاری ہے)
منگل کو بندرگاہوں اور جہاز رانی کے وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو نے کہا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گزشتہ روز کوئٹہ گئے تھے انہوں نے کہا وہاں نواب ثناء اللہ زہری سمیت دیگر پارٹی رہنمائوںسے ملاقاتیں کی اور صورتحال کا جائزہ لیا اور اس صورتحال سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم کو بریف کیا گیا ۔
انہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے ثناء اللہ زہری سے کہا تھا کہ اگر ہم سمجھتے ہیں کہ آپ کو مکمل ارکان کی حمایت حاصل نہیں ہے اور آپ استعفیٰ دینا چاہتے ہیں تو دے دیں اس لئے انہوں نے وزارت اعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ کا فیصلہ کیا اور بعد میں مستعفی ہو گئے ۔ انہوں نے کہاکہ اس میں نہ ہماری اور نہ ہی پختونخوا میپ کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی محمود اچکزئی کی تجویز شامل تھی…متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.