سینیٹر رحمن ملک سے چائنہ ڈپٹی چیف آف مشن لیجان ژا کی دوطرفہ ملاقات
پاک چین کے دوطرفہ تعلقات و سی پیک کے پروجیکٹ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال پاک و چائنہ علاقائی امن و امان، ترقی و خوشحالی کیلئے اکٹھا کام کرنے کے عزم جاری رکھیں گے، ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر چائنہ کا ردعمل قابل تحسین ہے، آنے والے وقت میں داعش القاعدہ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگی داعش کے مکمل خاتمے کیلئے پورے دنیا کو یکجا ہوکر لڑنا ہوگا،سابق وزیر داخلہ
منگل 9 جنوری 2018 23:18
(جاری ہے)
چین دوستی پر ہمیشہ فخر رہا ہے۔ چائنہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر چائنہ کا ردعمل قابل تحسین ہے۔
انہوں نے کہاکہ خطے میں افغانستان سے داعش کی بڑھتی ہوئی اثر و رسوخ قابل تشویش ہے، آنے والے وقت میں داعش القاعدہ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگی داعش کے مکمل خاتمے کیلئے پورے دنیا کو یکجا ہوکر لڑنا ہوگا،ہر خطرے و چیلنج کے باوجود دونوں ممالک سی پیک کو مکمل کرینگے۔ چائنہ ڈپٹی چیف آف مشن لیجان ژا نے کہا کہ سی پیک نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریگا پاک چین دوستی کو مزید مضبوط ا ور آگے بڑھانے میں سینیٹر رحمان ملک کا کردار قابل ستائش ہے۔ چین ہمیشہ پاکستان کی علاقائی خودمختاری و سالمیت کیلئے ساتھ ساتھ کھڑا رہیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.