پولیس نے خیبر پختونخوا سے چھچھ سمگلنگ کی جانیوالی 3کلو چرس پکڑ لی
منگل 9 جنوری 2018 23:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈ ی ایس پی سرکل حضرو راجہ فیاض الحق کی طرف سے منشیات کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ رنگو حاجی محمدنواز کی زیر نگرانی ایس آئی عبد الواعظ کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ایک ملزم بھاری مقدار میں منشیات لے کرآ رہا ہے جس کو دریائے سندھ سرکہ کے مقام پر پکڑ لیا گیا جس کا نام عزیز شاہ معلوم ہوا جبکہ شاپر میں 3کلو 120گردہ چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل حضرو راجہ فیاض الحق نے بتایا کہ سرکل حضرو میںجرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، عوام سماج دشمن عناصر کے خلاف ڈائریکٹ مجھے میرے موبائل پر اطلاع دیں ان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔ عوامی حلقوں نے منشیات پکڑنے پر رنگو پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.