نامعلوم نشانہ بازوں نے صنعاء میں حوثیوں کے بریگیڈیئر کو گولی مار دی
حوثیوں کی مرکزی وار کونسل کے رکن بریگیڈیئر علی الغراسی کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا
جمعرات 11 جنوری 2018 12:23
(جاری ہے)
ان اختلافات کے بعد دونوں گروپ ایک دوسرے کے خلاف مسلح کارروائیاں بھی کررہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حوثیوں کو شبہ ہے کہ اس کے اہم عہدیداروں کے خلاف سرگرم خفیہ گروپ کا تعلق مقتول سابق صدر علی عبداللہ صالح کیوفاداروں کے ساتھ ہو سکتا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ حوثیوں کے اندر بھی اہم عہدوں کے حصول کے لیے کشمکش جاری ہے۔ حوثی لیڈر عبدالمللک الحوثی کے چچا عبدالکریم الحوثی اور ملیشیا کے فیلڈ کمانڈر ابو علی الحاکم کے درمیان بھی کھینچا تانی جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.