وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے محکمہ پراسیکیوشن کے افسران کے لئے اسپیشل الائونس کی منظوری دیدی
جمعرات 11 جنوری 2018 22:20
(جاری ہے)
اس سے پہلے خیبر پختونخوا کے پراسیکیوشن افسروں کو نہایت کم ریٹ سے الاونس ملتا تھا جبکہ نئی منظور شدہ سمری کے مطابق پراسیکیوشن کے ریجنل ڈائریکٹر کو ماہانہ 50 ہزار اسپیشل الاونس،سینئر پبلک پراسیکیوٹرز کو 35 ہزار،ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹرز کو 25 ہزار جبکہ اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹرز کو ماہانہ 20 ہزار روپے اسپیشل الاونس دیا جائے گا۔
اس ضمن میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد اعظم خان اور سیکرٹری ہوم اینڈ ٹرائبل افئیرز شکیل قادر کی کاوشیں قابل تحسین ہیں جنہوں نے مزکورہ الاونس کی منظوری میں نہایت اہم کردار ادا کیا اور نہایت کم وقت میں مزکورہ عمل کو تکمیل تک پہنچایا۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.