پیپلز پارٹی کوئی غیر آئینی قدم اٹھائیگی نہ کسی غیر جمہوری عمل کی حمایت کرے گی، آصف زرداری
سینیٹ الیکشن وقت پر ہوجائے گا ،ْ عام انتخابات میں پارٹی نے ٹکٹ دیا تو نوابشاہ سے الیکشن لڑوں گا قصور میں معصوم بچی کا قتل شہباز حکومت کی ناکامی ہے، طاہر القادری کے ہم خیال ہیں ،ْاحتجاج میں ساتھ ہوں گے ،ْگفتگو
جمعرات 11 جنوری 2018 22:42
(جاری ہے)
نواب شاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی 73 کے آئین کی بانی جماعت ہے وہ کسی بھی غیر جمہوری عمل کی حمایت نہیں کرے گی، آئین میں ٹیکنو کریٹس حکومت کا کوئی ذکر نہیں اور نہ کوئی غیر آئینی اقدام اٹھایا جائے گا، میرے خیال میں سینیٹ الیکشن وقت پر ہوجائے گا جب کہ عام انتخابات میں اگر پارٹی نے ٹکٹ دیا تو نواب شاہ سے الیکشن لڑوں گا۔
سابق صدر نے کہا کہ الطاف حسین آج کل ٹی وی پر نہیں سوشل میڈیا پر آتے ہیں ہماری عمر سوشل میڈیا والی نہیں ہے ،ْ مستقبل میں پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان الطاف حسین کے ساتھ مل بھی سکتے ہیں اور نہیں بھی۔زینب کے قتل پر آصف زرداری نے کہا کہ قصور میں معصوم بچی کا قتل شہباز حکومت کی ناکامی ہے، طاہر القادری کے ہم خیال ہیں اور ان کے احتجاج میں ساتھ ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.