قبائلی علاقوں میں پائیدار ترقی کے لئے براڈ بینڈ کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط
حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہی ہے‘ ٹیلی مواصلات نے ملک میں انقلاب برپا کردیا ‘نوجوان طبقے کو آئی ٹی میں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے ‘ منصوبے سے خیبر ،مہمند ایجنسی اور ڈ ی آئی خان کے عوام مستفید ہونگے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تقریب سے خطاب
جمعہ 12 جنوری 2018 12:13
(جاری ہے)
پائیدار ترقی کے لئے یو ایس ایف ملک بھر میں خدمات فراہم کررہا ہے۔
منصوبے کے تحت ملک کے 5896 دیہات کو براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی مواصلات کے شعبے نے ملک میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہی ہے۔ نوجوان طبقے کو آئی ٹی کے شعبے میں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔ پاکستان کے دور دراز علاقوں میں بھی براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے حکومت ملک بھر میں براڈ ب ینڈ کی ارزاں سہولت فراہم کررہی ہے براڈ بینڈ سے ای کامرس‘ موبائل بینکنگ سمیت تمام فوائد میسر ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.