لیلیٰ نے سستی شہرت کیلئے مجھ پر گاڑی ہتھیانے کا بے بنیاد الزام لگایا ‘ میرا
جمعہ 12 جنوری 2018 13:56
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ مائرہ خان کوکین پینے کے ساتھ انجکشن بھی لگاتی ہیں اورلیلیٰ بھی ہر وقت نشے کے عالم میں رہتی ہیں۔
میں پچھلے پانچ سال سے امریکہ اور دبئی میں سٹڈی میں مصروف ہوں اور میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں ۔انہوںنے کہاکہ لیلیٰ میرے بھائی سے شادی کی خواہشمند تھی ۔ انہوںنے کہاکہ میں مائرہ خان اور لیلیٰ کے لئے دعا گو ہوں کہ خدا ان کو نیکی کی ہدایت دے اوروہ نشہ کرنا چھوڑ دیں ۔ انہوںنے کہا کہ میںعمران خان کی شادی پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتی البتہ شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ میں عمران خان کی ضرورمدد کروں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.