انگلینڈ فاسٹ باولرپیدا کرنے سے ڈرتا ہے، فاسٹ بولرز کی کمی انکی ایشز میں شکست کی وجہ بنی،مائیکل ہولڈنگ
انگلینڈ میں تیز گیند کرنے پر حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی اور اکانومی ریٹ کو تیز رفتاری پر ترجیح دی جاتی ہے،سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ
جمعہ 12 جنوری 2018 16:38
(جاری ہے)
دوسری جانب انگلینڈ کے تیز ترین بولر کرس ووکس کی اوسط 85.6 میل فی گھنٹہ تھی۔
ایشز میں انگلینڈ کا یہی مسلہ تھا کہ ان کے پاس کوئی بھی بہت تیز بولر نہیں تھا۔مائیکل ہولڈنگ نے خود 60 ٹیسٹ میچوں میں 249 وکٹیں لیں تھیں۔انگلینڈ کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو 90 میل فی گھنٹہ سے گیند کریں اور فٹ بھی رہ سکیں۔ ماضی میں انگلینڈ کے پاس ایسے لوگ آئے تھے اور کوئی وجہ نہیں کہ ایسا دوبارہ نہیں ہو سکتا۔مائیکل ہولڈنگ نے سٹیون فن کو ایک ایسے بولر کی مثال کے طور پر پیش کیا جس کی تیز رفتاری کوچنگ کی وجہ سے کم کر دی گئی۔28 سالہ سٹیون فن انگلینڈ کے ایشز سکواڈ کا حصہ تھے مگر نو روز بعد ہی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے واپس آگئے۔39 ٹیسٹ میچوں میں 125 وکٹیں لینے والے سٹیون فن نے اکتوبر 2016 سے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔مائیکل ہولڈنگ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں فاسٹ بولروں کو تیز گیند کرنے کی حوصلے افزائی نہیں کی جاتی کیونکہ جب آپ تیز گیند کرتے ہیں تو آپ کسی اچھے کنٹرول والے میڈیئم فاسٹ بولر سے زیادہ رنز دے دیتے ہیں۔ مجھے سٹیون فن کے بارے میں کئی بار کہا گیا کہ وہ چار رنز فی اوور کی اوسط سے رنز کھا رہا ہے مگر وہ وکٹیں حاصل کر رہا تھا اور بڑے نام والے بولرز سے زیادہ حاصل کر رہا تھا۔اکانومی ریٹ سے فرق نہیں پڑتا۔ اہم چوتھا کالم ہوتا ہے، جس میں ڈبلیو ہوتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.