قدرتی آفات کے دوران بچوں اور خواتین کا تحفظ اولین ترجیح ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
جمعہ 12 جنوری 2018 16:57
(جاری ہے)
چئیرمین این ڈی ایم اے اور کنٹری ڈائریکٹر UNFPA پاکستان نے ورک پلان پر دستخط کیے۔ اس ورک پلان کے ذریعے ہنگامی صورت حال میں خواتین بچوں اور غیر محفوظ افراد کے لیے پیدا ہونے والی مشکلات اور مسائل کے تدارک کے حوالے سے دونوں ادارے مشترکہ اقدامات کریں گے ۔
یہ ورک پلان دسمبر2017 میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے طے پائے جانے والیمعاہدہ2018-22 کا حصہ ہے ۔ اس ورک پلان کے ذریعے پاکستان سکول سیفٹی فریم ورک کو سامنے رکھتے ہوئے تیاری ، بچائو اور بحالی کے اقدامات کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا اور بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے (MISP) پروگرام بھی تشکیل دیا جائے گا۔ یہ ورک پلان آفات کے دوران خواتین کے تحفظ کے حوالے سے تحقیق ، معلومات اور تجربات کے تبادلہ میں مدد فراہم کرے گا تا کہ مستقبل کے لیے مرتب کئے جانے والے لائحہ عمل میں ان تمام عوامل کو مد نظر رکھا جائے جو مسائل کو سبب بنتے ہیں ۔ UNFPA پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے ذریعے صنفی تفریق اور مسائل کے بنیادی عوامل کے تدارک اور بچوں اور کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات کیئے جائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں اداروے ورک پلان کے ذریعے خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے بھی اقدا مات کریں گئے۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.