سی پیک منصوبہ،چین یوان کرنسی کے پاکستان میں استعمال کا خواہشمند
یوان کے استعمال سے دونوں ممالک میں تجارت اور سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوں گی،پیپلز بینک آف چائنا
جمعہ 12 جنوری 2018 18:11
(جاری ہے)
دوسرا، بیلٹ اور روڈ اقدام (بی آر آئی) پر کام کرنے کے لیے سرحد پار آر ایم بی تصفیہ کے ذریعے ملازمت کے معاوضے، سماجی فلاح اور خاندانی الانس کو پورا کیا جائے۔
اس کام کے ذریعے سرحد پار کام کرنے والے افراد کے لیے رقوم کی اپنے ملک میں منتقلی آسان ہوجائے گی۔تیسرا، ایک ماحول دوست ترقی کی جائے۔چوتھا، سرحد پار سرمایہ کاروں کی جانب سے ڈائریکٹ آر ایم بی سرمایہ کاری کیے جانے آسان ترین بنایا جائے۔نوٹس میں اس حوالے سے متعلقہ طریقہ کار بھی بتایا گیا جس میں متعلقہ اکانٹ کھولنے اور ادائیگیوں پر پابندیوں کو ختم کیا جائے گا اور بینکوں کو اجازت دی جائے گی کہ انٹرپرائز کی متعلقہ سروسز کو پورا کرے۔پانچواں، مقامی انٹرپرائز کی جانب سے بونڈز کے ذریعے فنڈ کرنا اور شیئرز کو ضرورت کے مطابق واپس چین منتقل کیا جانا۔اس کے ذریعے انٹرپرائز کے متعلقہ طریقہ کار اور روز مرہ کے آپریشنز انتہائی آسان ہو سکیں گے۔خیال رہے کہ سرحد پار تجارت کے لیے آر ایم بی تصفیہ کے پائلٹ پروگرامز کا آغاز 2009 میں کیا گیا تھا جو مارکیٹ کے اصولوں پر مبنی تھا۔۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.