مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے نرخ

جمعہ 12 جنوری 2018 19:21

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 125 سے 130 روپے اور سیب کالا کلو میدانی67 سے 70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 48 سے 50 روپے فی درجن ، امرود 43 سے 45 روپے فی کلو، کھجور ایرانی 125 سے 130 روپے اورانارقندھاری164 سی170 روپے فی کلو فروخت ہوا۔