ترکی میں افغان حکومت اور طالبان گروپوں کے درمیان امن مذاکرات شروع ، حزب اسلامی نے تصدیق کردی
مذاکرات میں ہیبت اللہ گروپ شریک نہیں ہوا، طالبان ترجمان 3 روزہ مذاکراتی عمل پیر تک جاری رہے گا، بات چیت میں افغان طالبان، ملا محمد رسول گروپ، حزب اسلامی افغانستان اور افغان حکومت کے نمائندگان شریک ، ترک حکومت نے افغان طالبان کو ملک میں سیاسی سرگرمیوں کے لیے آفس کھولنے کی بھی پیشکش کی ہے،افغان میڈیا
اتوار 14 جنوری 2018 15:12
(جاری ہے)
حزب اسلامی نے بات چیت کی تصدیق کردی۔ طالبان ترجمان کا کہناہے کہ ہیبت اللہ گروپ شریک نہیں ہوا۔
مذاکرات میں ملک میں قیام امن سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔بق مذاکرات میں قطر میں طالبان دفتر کے نمائندے،افغان حکومت کا نمائندہ اور حزب اسلامی افغانستان کے نمائندے شریک ہیں۔ طالبان ہیبت اللہ گروپ کے ترجمان نے ترکی میں جاری امن بات چیت کی تصدیق تو کی لیکن کہاکہ ان کاگروپ اس میں شامل نہیں۔واضح رہے کہ افغان حکومت اور طالبان دھڑوں کے درمیان کئی بار مذاکرات ہوچکے ہیں تاہم ہر بار بات چیت میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور مذاکرات بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.