چائنا کٹنگ کیس، مصطفی کمال کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ
مصطفی کمال کیخلاف تحقیقات اینٹی کریشن کو بھیجنے کیلئے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا گیا
پیر 15 جنوری 2018 15:33
(جاری ہے)
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 49.01 ایکڑ پر ایک ہزار 319پلاٹس کٹنگ کئیگئے، الاٹمنٹ کی منظور ی کی اصل نوٹ شیٹ مسنگ ہے، نوٹ شیٹ کی نقل کے مطابق مصطفی کمال نے واٹربورڈ کو اراضی منتقلی کی ہدایت دی۔
مصطفی کمال کیخلاف تحقیقات اینٹی کریشن کو بھیجنے کیلئے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی رپورٹ کے مطابق مصطفی کمال اس وقت میئرکراچی کیساتھ واٹربورڈ کے چیئرمین بھی تھے، محمود آبادٹریٹمنٹ پلانٹ کی اراضی غیرقانونی منتقل کی گئی، مذکورہ اراضی صرف پانی کیاستعمال کیلیے مختص تھی، اراضی منتقل کرکیسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔سیکرٹری بلدیات نے رپورٹ چیف سیکرٹری کو ارسال کردی اور کہا کہ تحقیقات اینٹی کرپشن یادیگراداریسے کرانے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.