پاکستان اور عمان سی پیک کو افریقہ تک لے جانے میں مددگار بن سکتے ہیں، سی پیک علاقائی تعاون کا کامیاب منصوبہ ہے
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا مسقط میں عالمی بحری تجارت کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
پیر 15 جنوری 2018 23:08
(جاری ہے)
یہاں موصولہ پریس ریلیز کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور عمان سی پیک کو افریقہ تک لے جانے میں مددگار بن سکتے ہیں، سی پیک علاقائی تعاون کا کامیاب منصوبہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور ایشیاء ترقی کا مرکز بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چین، وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ کو عمان کی بندرگاہوں سے جوڑا جانا چاہئے، پاکستان اور عمان کے درمیان جغرافیائی، تاریخی اور عوام کے عوام سے گہرے روابط ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان بدل چکا ہے اور سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.