پاکستان کا شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیاں حالیہ کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم
منگل 16 جنوری 2018 17:43
(جاری ہے)
منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے جمہوریہ کوریا اورڈیمو کریٹک پیپلز رپبلک آف کوریا(ڈی پی آر کی)کے درمیان حالیہ بات چیت کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ کامیاب بات چیت کے نئے مرحلے کے نتیجے میں پیانگ چانگ سرمائی اولمپکس میں شمالی کورین کھلاڑیوں کی شرکت سے خطے میں پائیدار امن،خوشحالی،استحکام،مصالحت اور تعاون قائم کرنے میں مدد ملے گی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ڈی پی آر کے اور جمہوری کوریا کے درمیان ہمیشہ بامعنی مذاکرات کی بحالی کی حوصلہ افزائی اورآبنائے کوریا کی شفاف اتحاد کیلئے تمام کوششوں کی حمایت کی ہے۔پاکستان کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ تمام متعلقہ فریق اپنی بین الاقوامی زمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے خطے میں کشیدگی کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری کاراستہ اختیار کرنا چاہیئے۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.